GuidePedia

0

مسیحا

میری روح کا وہ علاج ہے
وہی کل تھا وہی آج ہے
میرے تن مردہ کا ساز تھا
میری روح کی وہ آواز تھا
اسی کے دم سے تھیں رونقیں
اسی کے دم سے تھیں چاہتیں
اب وہی نہیں تو کوئ نہیں
اب وہی نہیں تو کوئ نہیں
  

Post a Comment

 
Top