آ فاقی سچائیاں
1۔یہاں
سچ بولنے والے جھوٹ بولنے والوں کی نسبت بہت کم ہیں۔
لہذا سچ بولتے رہو تاکہ کہیں سچ ختم نہ ہو جائے۔
2۔یہ
حق و باطل کا معرکہ یونہی جاری رہیگا۔
تا ہم آخری
فتح حق کی ہی ہو گی۔
3۔سعا
دتیں تقسیم کر دی گئی ہیں۔
تمھیں جو ملا ہے اسی پر قناعت کرنا ہو گی۔
4۔ عمل
کرنا سیکھو، بے عملی تمھیں لے ڈوبے گی۔
ye haq o batil ka maarka yunhi jari rahega tahum akhri fatah haq ki hi ho gi.
saadaten taqseem ker di geye hain tumhen jo mila hay usi per qanat kerna ho gi.
amal kerna sekho bamlee tumhen lay dobay gi.
Post a Comment